اردو
Sunday 28th of April 2024
0
نفر 0

ملائشیاء میں ایرانی قاری کی قرآن مجید کی شاندار قرائت

کوالالامپور : ملائشیا میں قرآن مجید کی قرائت کے بین الاقوامی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قاری نےقرآن مجید کی شاندار اور دلنواز قرائت پیش کی جس پر حاضرین نے انھیں احسنت" کہہ کرداد تحسین پیش کی۔ ابنا: ملائشیا میں قرآن مجید کی قرائت کے 53 ویں بین الاقوامی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قاری حمید رضا عباسی نےقرآن مجید کی شاندار اور دلنواز قرائت پیش کی جس پر حاضرین نے انھیں" احسنت" کہہ کر داد تحسین پیش کی۔ ایرانی قاری نے سورہ انبیاء کی آیات کی بہترین صوت میں تلاوت پیش کی اور حاضرین نے ان کی " احسنت" کہہ کرتعریف و تمجید کی۔ اس موقع پر ملائشیاء میں ایران کے سفیر محمد مہدی زاہدی بھی موجود تھے۔ ملائشیاء میں قرآن مجید کا 53 واں بین الاقوامی مقابلہ 16 جولائی سے آغاز ہوا ہے اس میں 50 اسلامی ممالک سے 81 قاری حصہ لے رہے ہیں۔یہ مقابلہ 23 جولائی تک جاری رہےگا۔
source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بارے میں ...
بیروت میں دوسری بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کی ...
داعش، سلفیت اور اخوان المسلمین کی انتہا پسندی کا ...
شیخ نمر کی کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ۱۱ ...
مارسيل میں جامع مسجد كی تعمير كی دوبارہ اجازت دے ...
حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...

 
user comment