اردو
Thursday 25th of July 2024
0
نفر 0

انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں قرآن كريم كے اردو ترجمے كی رونمائی

بين الاقوامی گروپ : برصغير پاك و ہند كے دو علما كی جانب سے قرآن كريم كے اردو تراجم كی انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں رونمائی كی جائے گی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے پريس اراكين كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اردو زبان میں قرآن كريم كا ترجمہ كہ جو برصغير كے دو علماء «سيد ابوالاعلی مودودی» اور «شيخ محمدعلی نجفی» كی كاوش ہے ؛ ايك ہی جلد میں شايع كر كے نمائش میں پيش كيا جائے گا ۔

قابل ذكر ہے كہ نمائش كے دوران چار خصوصی نشستیں ترجمہ قرآن كريم اور ديگر موضوعات پر منعقد ہوں گی ۔

ياد رہے كہ انيسویں بين الاقوامی قرآن كريم نمائش امسال ۲۸ جولائی سے ۲۶ اگست تك مصلائے امام خمينی (رہ) تہران میں منعقد ہو گی ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں
ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی ...
سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت

 
user comment