اردو
Sunday 28th of April 2024
0
نفر 0

سوئزر لينڈ میں اسلام فوبيا اور نسل پرستی كے خلاف جدوجہد كا دن منايا جائے گا

بين الاقوامی گروپ : اسلام فوبيا اور نسل پرستی كے خلاف جدوجہد كا دن امسال ۲۹ اكتوبر بروز ہفتہ كو سوئزرلينڈ كے شہر برن میں منايا جائے گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Apic» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ اجلاس سوئزرلينڈ كی مركزی اسلامی شورٰی (CCIS) كے زير اہتمام متعدد یہودی اور مسيحی انجمنوں كے تعاون سے منعقد ہو گا ۔

كتاب ميلے كا انعقاد ، اسلامی لباس ، تصاوير و ہنری آثار اور بہت سی مسلمان ، یہودی اور مسيحی شخصيتوں كی اسلام فوبيا اور نسل پرستانہ تشدد كے خلاف جدوجہد كی ضرورت پر تقارير بھی اس اجلاس كا حصہ ہیں ۔

سوئزرلينڈ كی مركزی اسلامی شورٰی كے سربراہ نے اعلان كيا كہ اس اجلاس میں دو ہزار سے زيادہ افراد شركت كریں گے جبكہ اس اجلاس میں شريك ساٹھ فيصد شركا كا تعلق اسلام كے علاوہ ديگر اديان سے ہے ۔


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=844845
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بارے میں ...
بیروت میں دوسری بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کی ...
داعش، سلفیت اور اخوان المسلمین کی انتہا پسندی کا ...
شیخ نمر کی کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ۱۱ ...
مارسيل میں جامع مسجد كی تعمير كی دوبارہ اجازت دے ...
حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...

 
user comment