اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

باران رحمت كے نزول كی دعا ، صومالیہ میں نماز استسقاء ادا كی جائے گی

سياسی و اجتماعی گروپ : سوڈان اور صومالیہ میں سرگرم عمل انجمن خيریہ قطر نے ۲۳ ستمبر بروز جمعۃ المبارك كو پورے صومالیہ میں نماز استسقاء پڑھے جانے كی خبر ديتے ہوئے كہا ہے كہ نماز استسقاء كا یہ پروگرام الجزيرہ ٹيلی وژن سے براہ راست نشر كيا جائے گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے شعبہ افريقا كی رپورٹ كے مطابق قطر كی انجمن " رحمت " نے اعلان كيا ہے كہ نماز استسقاء كے انعقاد كے ساتھ ہی سارے عالم اسلام میں دعائے قنوت كی رسومات بھی ادا كی جائیں گی ۔

الجزيرہ ٹيلی وژن نے مختلف ذرائع سے اس پروگرام كو نشر كرنے كی ذمہ داری لی ہے اور یہ طے كيا گيا ہے كہ ساری دنيا میں ايك ساتھ ہونے والے دعائیہ پروگرام كو براہ راست ٹيلی كاسٹ كيا جائے ۔

انجمن كے اراكين نے تمام دنيا كے مسلمانوں سے اپيل كی ہے كہ اپنے صومالی بھائيوں كو دعائے خير میں فراموش نہ كریں ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

داعش کے دار الخلافہ النوری مسجد پر عراقی فوج کا ...
باران رحمت كے نزول كی دعا ، صومالیہ میں نماز ...
عراق میں ایران کے سینئر فوجی کمانڈر شہید
یورپ کی فٹ بال سوپرلیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہوگئے
سانحہ پشاور۔۔۔۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یمن میں داعش کی سازش ناکام
علما‏ئے الازہر: وہابیت اسلام اور عالمی امن کے ...
اسلامی فیشن شو
علامہ ساجد نقوی: فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کا ...
تہران میں اسلام اور ارتھوڈكس عيسائيت كے درميان ...

 
user comment