اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

مصر ؛ اسلامی اصطلاحات انسائيكلو پیڈيا كی اشاعت

فكر و علم گروپ : قاہرہ يونيورسٹی میں استاد ادبيات وجدی زيد كی انگريزی زبان میں تاليف "اسلامی اصطلاحات انسائيكلو پیڈيا" مصر میں شايع كر ديا گيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ افريقہ كی رپورٹ كے مطابق اس انسائيكلو پیڈيا كو غير مسلموں اور غير عربوں كے لیے شايع كيا گيا ہے تاكہ وہ انگريزی زبان میں اسلامی اصطلاحات سے آگاہی حاصل كر سكیں ۔

اسی طرح اس انسائيكلو پیڈيا میں حضرت محمد (ص) كی ذاتی خصوصيات ، اسلامی دعوت و تبليغ كے بشر دوستانہ ہونے كا بيان ، اس دعوت و تبليغ كے عالمی پہلوؤں كی تفصيل ، قرآن كريم كی علمی و تشريعی جہتوں كا بيان ، اسلامی معاشرے میں خواتين كی اہميت ، غير مسلموں سے مربوط مسائل اور اسلام میں غلاموں كی آزادی و رہائی وغيرہ كی وضاحت بھی شامل ہے ۔

قابل ذكر ہے كہ اس انسائيكلو پیڈيا كے ۱۰۰۰ نسخے عمومی استفادے كی غرض سے مصر كے مختلف صوبوں میں واقع ثقافتی انسٹی ٹيوٹس كو ہدیہ كیے گئے ہیں ۔

 


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

 
user comment