اردو
Sunday 28th of April 2024
0
نفر 0

دہشت گردوں نے شام میں ایک مسجد کو آگ لگا دی

بین الاقوامی: مسلح افراد نے شام میں ایک مسجد پر حملہ کرکے اسے آگ لگادی اس حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر رستن میں مسلح افراد نے ایک مسجد اور اس میں موجود لوگوں پر حملہ کیا ہے اس حملے میں مسجد کو آگ لگادی گئی اور موجود افراد کو ہلاک اور زخمی کردیا گیا۔ اس حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کی تعددا د معلوم نہیں ہوسکی۔ 

ذرائع کے مطابق گذشتہ ہفتے مسلح گروپوں نے دو سو افراد کو اغوا کیا جس میں پچاس فوجی بھی شامل ہیں انہیں ایک عمار ت میں بند کرکے اس عمارت کو بمب دھماکے سے تباہ کردیا گیا اس حملے میں تمام مغوی افراد ہلاک ہوگئے۔ 

شام کے ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ سفاکانہ کاروائی اس وقت کی گئی جب سلامتی کونسل میں شام کے بارے میں اجلاس ہورہا تھا اور دکھایا گیا کہ یہ دو سو افراد شام کی مسلح افواج نے ہلاک کئے ہیں اور انہی افراد کی لاشوں کو میڈیا میں دکھایا گیا حالانکہ اس میں پچاس فوجیوں کی لاشیں بھی موجود ہیں۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بارے میں ...
بیروت میں دوسری بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کی ...
داعش، سلفیت اور اخوان المسلمین کی انتہا پسندی کا ...
شیخ نمر کی کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ۱۱ ...
مارسيل میں جامع مسجد كی تعمير كی دوبارہ اجازت دے ...
حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...

 
user comment