اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

فرانس کی ایک مسجد پرحملہ

بین الاقوامی:فرانس میں ایک پاگل شخص نے مسجد پرحملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے شمال میں واقع آراس شہرمیں ایک نامعلوم شخص نےایک مسجد کے نمازیوں پربیس بال کے بیٹ کے ساتھ حملہ کیا ہے جس کی وجہ سے ایک شخص جاں بحق اورایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق حملہ آورشخص نفسیاتی بیمارہےاور عرصہ دراز سے اس بیماری میں مبتلاہے

پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ پولیس نے فرانس میں مقیم اس ۳۴سالہ مراکشی نژاد حملہ آورکوگرفتارکرلیا ہےجو کہ عرصہ دراز سے نفسیاتی بیماری میں مبتلا ہے۔

اعداد وشمارکے مطابق فرانس کی چھ کروڑ کی آبادی میں سے ساٹھ لاکھ مسلمان آباد ہے۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

كتاب "پيغمبر اكرم(ص) كی زندگی" كا اضافہ روس كی ...
تیونس کے چوبیسویں بین الاقوامی کتاب ملیے کا آغاز
نیویارک، مسجدکی تعمیری کمیٹی سرگرم
مسلمانوں کی آزادی صلبۛ فرانس میں برقعہ پہننے ...
جنوبی سامرا میں بارودی سرنگوں کا خاتمہ
پاكستان میں اسلام نظام حيات و تعليم كے عنوان سے ...
انصار اللہ نے سعودی جنگی طیارہ مار گرایا/ نجران ...
حجت الاسلام مولانا شیخ ابراھیم زکزاکی کون ہیں؟
آل سعود حکومت کی نابودی کے اسباب، صیہونی تھنک ...
بیت المقدس کے تئیں امتِ مسلمہ کی ذمہ داری

 
user comment