اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

برازيلی سياح كی جانب سے اسلام قبول كرنے كا اعلان

سياسی اور سماجی گروپ : ۹ مئی كو اسلام كے بارے میں تحقيق كے لیے ايران كا دورہ كرنے والے برازيلی سياح" جامر فيليو" نے دورے كے دوران دين اسلام میں مكتب تشيع كی حقانيت كے بارے میں ضروری معلومات حاصل كرنے كے بعد اسلام قبول كرليا ہے ۔

برازيل كے شمالی شہر "سالواڈور" سے تعلق ركھنے والے مسيح شہری "جامار فيليو" نے ايران كے سفر كے دوران مذہب تشيع كی حقيقت سے آشنائی كے بعد چند مسلمانوں كی موجودگی میں اسلام قبول كرليا ہے ۔

رپورٹ كے مطابق ، ۲۱ سالہ جامار فيليو نے قم كے "ياران اسلام" نامی ادارے كے انچارج "شيخ روڈريگو جلول" ، جامعۃ المصطفی (ص) العالمیۃ كے استاد "مرتضی بيگلری" ، ادارے كے معاون برائے مالياتی امور "سرخان مردان اف" اور ادارے كے ثقافتی معاون "صادق قديراف" كی موجودگی میں اسلام قبول كرليا ہے ۔ 

 


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق

 
user comment