اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

داغستانی طلباء كو مفت حج پر بھيجا جائے گا

سياسی سماجی گروپ : جمہوریہ داغستان كے ادارہ برائے مذہبی امور كے تعلقات عامہ نے ۲۷ مئی كو اعلان كيا : سيلمان كريم اف چيریٹی ٹرسٹ طلباء كو حج كے روحانی سفر پر مفت بيجھے گا ۔

ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس سال حج پر جانے والے طلباء كی قرعہ اندازی قومی اقتصاد كالج میں طلباء اور اساتيد كی موجودگی میں كی جائے گی ۔ قومی اقتصادی كالج قلعہ شہر میں واقع ہے۔ اس قرعہ اندازی میں پانچ طلبا كا انتخاب ہوگا اور انہیں مفت حج ادا كرنے كے لیے بھجاجائے گا ۔

سليمان كريم اف چيریٹی ٹرسٹ كے قواعد وضوابط كے مطابق ۴۸ طلبا جنہوں نے پہلے حج ادا نہیں كيا ان كے درميان قرعہ اندازی ہو گی اور ان میں سے پانچ كا انتخاب كيا جا ئے گا ۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

 
user comment