اردو
Sunday 24th of November 2024
0
نفر 0

كراچی میں اسلامی معارف كے تعليمی كورس كا آغاز

سياسی اور سماجی گروپ : پاكستان كے شہر كراچی می خاتم الانبياء(ص) انسٹی ٹيوٹ كی جانب سے اسلامی معارف كا تعليمی كورس جاری ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شبعہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، یہ تعليمی تربيتی كورس ۸ سے ۲۰ سال كی عمر كے ايك سو پچاس طلباء و طالبات كی موجودگی میں ۱۸ جولائی كو شروع ہوا جو ۱۸ اگست تك جاری رہے گا۔

واضح رہے كہ اس كورس كے دوران شريك افراد احكام ، اصول عقائد ،سيرت اور اسلامی اخلاق كی تعليم حاصل كریں گے جبكہ چھوٹے بچوں كے لیے سبق آموز گيموں كی صورت میں تعليم و تربيت كا بندوبست كيا گيا ہے ۔

قابل ذكر ہے كورس كے شركاء كے لیے اسلامی اور قرآنی تعليمات پر مشتمل مقابلوں كا انعقاد اس تربيتی كورس كے ديگر پروگراموں میں شامل ہے ۔


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

باران رحمت كے نزول كی دعا ، صومالیہ میں نماز ...
عراق میں ایران کے سینئر فوجی کمانڈر شہید
یورپ کی فٹ بال سوپرلیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہوگئے
سانحہ پشاور۔۔۔۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یمن میں داعش کی سازش ناکام
علما‏ئے الازہر: وہابیت اسلام اور عالمی امن کے ...
اسلامی فیشن شو
علامہ ساجد نقوی: فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کا ...
تہران میں اسلام اور ارتھوڈكس عيسائيت كے درميان ...
نائیجیریا میں سات سو سے زائد شیعہ لاپتہ ہیں

 
user comment