اردو
Thursday 25th of July 2024
0
نفر 0

سوئس میں اسلامی حجاب کی حمایت میں بل کی منظوری

 سوئس پارلیمنٹ میں حجاب کے بارے میں ایک بل پیش کیا گیا جسکی حمایت میں 93 جبکہ مخالفت میں 83 ووٹ ڈالتے ہوئے  اراکین پارلیمنٹ نے اسکی کثرت رائے سے منظوری دی  - پیش ہونیوالی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ مسلمان خواتین کے پبلک مقامات پر برقع اور حجاب اوڑھنے پر کسی قسم کی پابندی عائد نہیں کی جا سکتی -


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں
ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی ...
سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت

 
user comment