اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

شام کے شہر درعا میں جامع مسجد شیخ خلیل کے مینار کو منہدم کر دیا گیا

بین الاقوامی: شام میں النصرہ نامی دہشتگرد محاذ نے اپنے غیر انسانی مظالم کو جاری رکھتے ہوئے اس مرتبہ درعا کی جامع مسجد شیخ الخلیل پر حملہ کر کے اس کے مینار کو منہدم کر دیا ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان نے براثا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں النصرہ نامی دہشتگرد گروپ کہ جس نے اپنی دہشتگردانہ کاروائیوں کے دوران بہت سے غیر انسانی مظالم ڈھائے ہیں اس مرتبہ وہ مساجد کو منہدم کرنے کا اقدام کر رہا ہے۔
النصرہ نامی دہشتگرد گروپ کے مفتی ایاد طوباسی نے فتوی دیا ہے کہ درعا کی جامع مسجد شیخ الخلیل کے مینار کو مسمار کر دیا جائے کیونکہ وہ اسلامی تعلیمات سے منافات رکھتا ہے۔
انہوں نے دعوی کیا ہے کہ اس مسجد کے مینار کی شکل وصورت صلیب سے مشابہ ہے لہذا اسے گرا دینا چاہیے۔
دہشتگردوں نے اس فتوی کے بعد مسجد پر حملہ کر دیا ہے درحالانکہ اس وقت نمازی مسجد میں نماز پڑھ رہے تھے۔ا س حملے میں کئی نمازی اور امام جماعت بھی زخمی ہو گئے ہیں اور مسجد کا مینار بھی مسمار ہو گیا ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد
پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد
تیونس ميں اسلام پسند جماعتوں کي انتخابي برتري
اسپین میں "الشہداء" نامی مسجد کا افتتاح
چینی شیعہ زائرین کربلا کی پذیرائی کرنے میں مصروف
پاکستان کا مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، تمام ...

 
user comment