اردو
Thursday 2nd of May 2024
0
نفر 0

رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق صدور جیسی ہوگی/دشمن کی شکست میں کوئی شک نہیں

رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق صدور جیسی ہوگی/دشمن کی شکست میں کوئی شک نہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے اعلی حکام سے ملاقات میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کے موجودہ صدرٹرمپ کی سرنوشت بھی امریکہ کے سابق صدور بش اور ریگن جیسی ہوگي اور ٹرمپ بھی تاریخ کے صفحات میں گم ہوجائے گا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے اعلی حکام سے ملاقات میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کے موجودہ صدرٹرمپ کی سرنوشت بھی امریکہ کے سابق صدور بش اور ریگن جیسی ہوگي اور ٹرمپ بھی تاریخ کے صفحات میں گم ہوجائے گا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: انقلاب اسلامی کی کامیابی کے آغاز سے لیکر اب تک انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کی عداوتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انقلاب اسلامی کے خلاف اقتصادی، سیاسی، فوجی اور تبلیغاتی میدانوں میں امریکہ نے بھر پور دشمنی اور عداوت کا مظاہرہ کیا اور امریکہ کی عداوتوں کا مقصد بھی انقلاب اسلامی کو ختم کرنا اور اس پر ضرب وارد کرنا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کی تمام گھناؤنی سازشیں ناکام ہوگئیں اور اسلامی جمہوریہ ایران 40 سال بعد علم و سائس و ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں میں ترقی اور پیشرفت کی شاہراہ پر گامزن ہے۔ امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے بعد بھی شکست کا سامنا کرنا پڑےگا اور ہمیں دشمن کی شکست پر مکمل یقین ہے اور جو شخص بھی اسلامی معارف سے آشنا ہو وہ یہ بات اچھی طرح جانتا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: امریکہ کے موجودہ صدر کی سرنوشت بھی امریکہ کے سابق صدور جیسی ہوگی اور یہ بھی تاریخ کے صفحات میں گم ہوجائےگا۔

دیدار مسئولان نظام جمهوری اسلامی ایران با رهبر معظم انقلاب

 

دیدار مسئولان نظام جمهوری اسلامی ایران با رهبر معظم انقلاب

 

دیدار مسئولان نظام جمهوری اسلامی ایران با رهبر معظم انقلاب
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

چینی شیعہ زائرین کربلا کی پذیرائی کرنے میں مصروف
پاکستان کا مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، تمام ...
جنرل جعفری؛ ایرانی بمبار ڈرون دیکھ کر بڑی ...
رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینی (رہ) اور ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
اسرائیل سمیت سارے صیہونی داعش کی شکست پر آنسو بہا ...
ایران اور حزب اللہ دہشتگردی کی فہرست سے خارج
تہران پارلیمنٹ اور مرقد امام خمینی(رہ) پر ...
مسجد الاقصی کے دروازے فلسطینی نمازیوں کے لئے بند
مكہ مكرمہ میں حضرت عباس ﴿ع﴾ كی ولادت باسعادت كے ...

 
user comment