بین الاقوامی: ترکی کے شہر ترابزن کی مقامی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ اس شہر میں حاجیا صوفیا نامی ایک کلیسا کو مسجد میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر ترابزن میں حاجیا صوفیا نامی ایک کلیسا کو مسجد میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس وقت اس مسجد کی مرمت کی جا رہی ہے۔ یاد رہے کہ حاجیا صوفیا نامی کلیسا 13 ویں صدی میلادی سے متعلق ہے۔
source : http://shabestan.net/