اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

تیونس کا جدید آئین، اسلامی شریعت کے مطابق ہونا چاہئے۔ تیونسی عوام

بین الاقوامی: تیونس کی عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ اس ملک کا جدید آئین اسلامی شریعت کے مطابق ہونا چاہئے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں افراد نے قومی سلامتی کونسل کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرکے مطالبہ کیا ہے کہ اس ملک کا جدید آئین، اسلامی شریعت کے مطابق تدوین کیا جائے۔

مظاہرین سیکولر نظام کے خلاف نعرے لگارہے تھے اس مظاہرے کے شرکاء نے کہا ہمارا مطالبہ ہے کہ ملک کے جدید آئین کی تدوین میں اسلامی شریعت سے استفادہ کیا جائے۔ 

مظاہرین نے کہا تیونس ایک اسلامی ملک ہے اور اس ملک میں اسلام کی حکمرانی ہونی چاہئے ۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سی آئی اے نے القاعدہ کے قیدیوں کو اپنا جاسوس ...
مشی گن میں بين الاقوامی " عدل الہی اور امام مہدی ...
بانی پاکستان کے مزار کو بھی دھشتگردی کا خطرہ، ...
شام میں شيعہ عالم دين كو شہيد كرديا گيا
سراوان کے واقعے کی جلدازجلد تحقیقات کی جائيں گی
داعش کے دار الخلافہ النوری مسجد پر عراقی فوج کا ...
باران رحمت كے نزول كی دعا ، صومالیہ میں نماز ...
عراق میں ایران کے سینئر فوجی کمانڈر شہید
یورپ کی فٹ بال سوپرلیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہوگئے
سانحہ پشاور۔۔۔۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

 
user comment