اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

الشرقیه کی شیعہ مساجد بند کی جارہی ہیں

سعودی حکام نے منطقة الشرقیہ میں اہل تشیع کی مساجد بند کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں.اہل البیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق الشرقیہ کے علاقے میں اہل تشیع کی چوتهی مسجد بهی بند کردی گئی ہے.

سعودی حکام کی جانب سے شیعہ مساجد کی بندش کی ہدایات جاری ہوجانے کے بعد منطقہ الشرقیہ کے شہر «الخُبر» کی سب سے بڑی مسجد کو بھی «اجازت نامہ» نہ ہونے کے بہانے، بند کردیا گیا ہے.

اس سے قبل سعودی حکام نے گذشتہ ہفتے باضابطہ طور پر ان مساجد میں نماز پر پابندی لگادی تهی اور انہوں نے مساجد کو خالی کرنے کے لئے ایک ہفتے کی مہلت دی تهی.

الخبر شہر کے حکام نے کہا ہے کہ مذکورہ علاقہ صنعتی علاقہ ہے اور یہاں مساجد کی تعمیر غیر قانونی ہے.

سعودی حکام نے یہ بہانے ایسے حال میں مساجد کی بندش کے لئے استعمال کئے ہیں کہ بڑی مسجد تقریبا 17 برس قبل تعمیر ہوئی ہے.

یادرہے کہ 17 برس قبل تعمیر ہونے والی الخبر کی بڑی شیعہ مسجد میں ایک ہزار نمازگزاروں کی گنجائش ہے اور یہ مسجد نماز عید کے لئے مختص ہے.


source : http://www.abna.ir/data.asp?lang=6&Id=158219
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...

 
user comment