اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

امریکہ میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ

رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق امن کے حامیوں اور سوشل ورکروں نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ مظالم پر احتجاج کرت
امریکہ میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ

رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق امن کے حامیوں اور سوشل ورکروں نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ مظالم پر احتجاج کرتے ہوئےامریکہ کے مختلف شہروں منجملہ نیویارک اور شکاگو میں مظاہرے کئے ہیں۔

نیویارک میں مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل مخالف نعرے اور فلسطینی سرزمینوں کی آزادی کے مطالبات درج تھے۔ ان مظاہروں میں غاصب صیہونی حکومت کی پالیسیوں کے مخالف یہودیوں اور بعض خاخاموں  نے بھی شرکت کرکے فلسطین پر صیہونیوں کے غیرقانوںی قبضے کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔

یاد رہے غاصب صیہونی حکومت نے مظلوم فلسطینیوں پر اپنے مظالم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور یکم اکتوبر سے لے کر اب تک کم سے کم چھیالیس فلسطینی شہید ہوچکے ہیں-


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

میانمر کی سر زمین پر مساجد اور اسلامی سکولوں کا ...
آل خليفہ حكومت نے شيعہ تنظيم '' عمل اسلامی '' پر ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
میانمار میں حالات پھر ہوئے کشیدہ
حزب اللہ: غاصب اسرائیل کے دانت کھٹے کر ديں گے
بیلجئیم یونیورسٹی کا عیسائی استاد حرم امام رضا ...
سی آئی اے نے القاعدہ کے قیدیوں کو اپنا جاسوس ...
مشی گن میں بين الاقوامی " عدل الہی اور امام مہدی ...
بانی پاکستان کے مزار کو بھی دھشتگردی کا خطرہ، ...
شام میں شيعہ عالم دين كو شہيد كرديا گيا

 
user comment