اردو
Thursday 2nd of May 2024
0
نفر 0

نائجیریا کی مرکزی مسجد میں بم دھماکہ

بین الاقوامی: گزشتہ رات نائجیریا کے دوسرے بڑے شہر کانو کے امیر حاج ایدو بایرو کے دفتر اور اس ملک کی مرکزی مسجد کے نزدیک ایک بم دھماکہ ہوا ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات نائجیریا کے دوسرے بڑے شہر کانو کے امیر حاج ایدوبایرو کے دفتر اور نائجیریا کی مرکزی مسجد کے نزدیک ایک بم دھماکہ ہوا ہے۔
کانو شہر کہ جس کی زیادہ ترآبادی مسلمان ہے کے شہریوں کے بقول نمازعشاء کے بعد یہ بم دھماکہ ہوا ہے یاد رہے کہ اس شہر میں جماعت بو کو حرام سرگرمیاں انجام دے رہی ہے۔
نائجیریا کی پولیس نے بھی اس بم دھماکے کی تائید کی ہے تاہم ابھی تک اس دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد اور مزید تفصیلات کے بارے خبر کو شائع نہیں کیا گیا ہے۔
اسلام الیوم نیوزسائٹ کی رپورٹ کے مطابق کچھ مہینے پہلے کانو شہر کے امیر حاج ایدوبایرو پر ایک دہشتگردانہ حملہ ہوا تھا جس میں ان کے چار باڈی گارڈ مارے گئے تھے اور خود وہ اور ان کے بیٹے زخمی ہو گئے تھے۔


source : http://shabestan.net/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد
پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد
تیونس ميں اسلام پسند جماعتوں کي انتخابي برتري
اسپین میں "الشہداء" نامی مسجد کا افتتاح
چینی شیعہ زائرین کربلا کی پذیرائی کرنے میں مصروف
پاکستان کا مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، تمام ...
جنرل جعفری؛ ایرانی بمبار ڈرون دیکھ کر بڑی ...
رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینی (رہ) اور ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

 
user comment