اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینی (رہ) اور گلزار شہداء میں حاضری

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرقی سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینی (رہ) اور گلزار شہداء میں حاضری
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرقی سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح عشرہ فجر کی مناسبت سے امام خمینی(رہ) کے مرقد پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی کی اور اس کے بعد بھشت زہرا میں مدفون شہداء کی قبروں پر بھی حاضری دی اور شہدائے انقلاب کے لیے فاتحہ خوانی کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے بلندی درجات کے لیے دعا کی۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment