اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

جناب جعفر طیار کے مزار کو بھی آگ لگا دی گئی

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عربی پریس کی رپورٹ کے مطابق ابھی جناب حجر بن عدی کی نسبت تکفیری وہابیوں کے شرمناک اقدام کو دو دن نہیں گزرے کہ ادھر اردن کے جنوبی علاقے ’’کرک‘‘ میں واقع جناب جعفر طیار علیہ السلام کے روضے کو بھی آگ لگا دی گئی ہے۔
جعفر بن ابی طالب کہ جنہیں جعفر طیار کہا جاتا ہے اردن کے جنوبی علاقے کرک کے مقام ’’ المزار‘‘ میں مدفون ہیں جعفر طیار عالم اسلام کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک ہیں۔واضح رہے اسلامی مقدسات اور اولیاء الہی کی قبور، مسلمان نما تکفیری شدت پسند وہابیوں کے ہاتھوں مسلسل توہین آمیز اقدامات کا نشانہ بن رہی ہیں اور عالم اسلام پر سکوت کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ عالم اسلام کے مقدسات کی توہین کر کے بار بار مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا جا رہا ہے اور اسلام ممالک کے حکمران صرف تماشا دیکھ رہے ہیں!


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

 
user comment