اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

میانمر میں انتہا پسند بدھوں کے مسلمان پر دوبارہ حملے

بین الاقوامی: میانمر میں انتہا پسند بدھوں نے پھر مسلمانوں کی املاک پر حملے کئے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق میانمر کی پولیس نے مشتعل افراد کو منتشر کرنے کیلئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 10 افراد ازخمی ہوئے ہیں۔ میانمر کے حکام نے بتایا کہ دارالحکومت ینگون سے 60 کلومیٹر دور اوکان قصبے میں مسلمان خاتون کے اچانک ایک بدھ بھکشو سے ٹکرانے کے بعد صورتحال بگڑ گئی۔ اور بدھوں نے ایک مسجد پر پتھراو کیا اور کئی دکانیں جلادیں جو مسلمانوں کی ملکیت تھیں۔ پولیس کے مطابق صورتحال پر قابو پالیا گیا ہے۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

داعش کے دار الخلافہ النوری مسجد پر عراقی فوج کا ...
باران رحمت كے نزول كی دعا ، صومالیہ میں نماز ...
عراق میں ایران کے سینئر فوجی کمانڈر شہید
یورپ کی فٹ بال سوپرلیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہوگئے
سانحہ پشاور۔۔۔۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یمن میں داعش کی سازش ناکام
علما‏ئے الازہر: وہابیت اسلام اور عالمی امن کے ...
اسلامی فیشن شو
علامہ ساجد نقوی: فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کا ...
تہران میں اسلام اور ارتھوڈكس عيسائيت كے درميان ...

 
user comment