اردو
Sunday 19th of May 2024
0
نفر 0

برطانیہ میں مسلمانوں اور مساجد پر حملے

بین الاقوامی: برطانیہ کے روزنامہ انڈیپنڈنٹ نے خبر شائع کی ہے کہ گذشتہ چند دنوں کے دوران برطانیہ میں مسلمانوں اور مساجد پر 140 حملے ہوئے ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے بعض عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ برطانیہ کے روزنامہ انڈیپنڈنٹ نے ایک رپورٹ شائع کی ہے کہ گشتہ دو روز کے دوران لندن میں مسلمانوں اور مساجد پر 140 حملے ہوئے ہیں۔ اس روزنامے نے اپنی رپورٹ میں مزید لکھا ہے کہ شدت پسندوں نے 9 مساجد پر حملے کئے ہیں، مسلمانوں کی توہین کی ہے اور انٹرنیٹ پر مسلمانوں کے خلاف لکھا ہے۔ یاد رہے کہ مسلمانوں پر یہ حملے لندن میں ایک برطانوی شہری کے قتل کے بعد شروع ہوئے ہیں۔


source : http://shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسلامی سربراہی كانفرنس مشرق وسطی میں عيسائيوں كی ...
فرانس میں تين مسجدوں كی بے حرمتی
وہابی مفتی کی جانب سے امام زمانہ(عج) کی اہانت
اسلامی تعاون تنظيم كی طرف سے عيسائيوں كے مقدس ...
افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے عوام نے ...
ہندوستان؛ کشمیر میں گائے کے گوشت پر پابندی کے ...
داعش نے چار عراقیوں کو زندہ زندہ جلا دیا
سانحہ شکار پور: فیصل آباد، جے ایس او طالبات کی ...
ہالینڈ کے فوجی کینٹ میں پہلی مسجد کی تعمیر
نوجوان دانشوروں، سائنسدانوں اور ممتاز طلبہ کی ...

 
user comment