اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

اسلامی سربراہی كانفرنس مشرق وسطی میں عيسائيوں كی صورت حال كا جائزہ لے گی

بين الاقوامی گروپ: اسلامی سربراہی كانفرنس ابو ظہبی میں منعقد ہونے اپنے اجلاس میں مشرق وسطی كے عيسائيوں كی صورت حال كا جائزہ لے گی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق لبنان كی پارليمنٹ كے اسپيكر نبیہ بری كی تجويز كے پيش نظر اسلامی سربراہی كانفرنس ابوظہبی میں منعقد ہونے والے اجلاس میں مشرق وسطی میں آباد عيسائيوں كی صورت حال كا جائزہ لے گی۔

Lorientlejour ويب سائٹ كی رپورٹ كے مطابق لبنانی پارليمنٹ كے اسپيكر نبیہ بری نے ايك بيان میں كہا ہے كہ عراق میں ہونے والے واقعات ، اسكندریہ میں كليسا پر حملہ ، مشرق وسطی كے عيسائيوں كے حقوق اور اقليتوں كا دفاع وہ اہم موضوعات ہیں جو اجلاس میں موضوع گفتگو بنیں گے۔

\"مشرق وسطی كے عيسائی اور ان كے حقوق\" اور \"بيت المقدس كو یہودی شہر بنانے كی اسرائيلی سازش كا مقابلہ\" بھی وہ اہم موضوع ہیں جن كے بارے میں اسلامی سربراہی كانفرنس كے اجلاس میں تبادلہ خيال كيا جائے گا۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment