اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے عوام نے پاکستان کی تنصیبات تباہ کر دیے

کی رپورٹ کے مطابق افغان صوبے پکتیکا کے شہر برمل کے بہت سے لوگوں نے انگور اڈہ کے علاقے میں تعمیر کی گئی پاکستان کی تمام تنصیبات کو تباہ کر دیا ہے۔ برمل شہر کے ایک قبائلی رہنما نوراللہ وزیر نے کہا ہے کہ برمل شہر کے سیکڑوں ا
افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے عوام نے پاکستان کی تنصیبات تباہ کر دیے

کی رپورٹ کے مطابق افغان صوبے پکتیکا کے شہر برمل کے بہت سے لوگوں نے انگور اڈہ کے علاقے میں تعمیر کی گئی پاکستان کی تمام تنصیبات کو تباہ کر دیا ہے۔

برمل شہر کے ایک قبائلی رہنما نوراللہ وزیر نے کہا ہے کہ برمل شہر کے سیکڑوں افراد نے پاکستانی تنصیبات کی تعمیرکے خلاف مظاہرہ کیا اور انھیں تباہ کر دیا۔

انھوں نے کہا کہ لوگوں نے یہ تنصیبات اس لیے تباہ کیں کہ یہ افغانستان کی سرزمین پر بنائی گئی تھیں۔

یہ ایسے وقت میں ہے کہ جب افغانستان اور پاکستان کے تعلقات میں حالیہ مہینوں کے دوران سخت کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔

کچھ عرصہ قبل بھی قندھار کے شہر بولدک کے لوگوں نے بھی پاکستان کی افغان پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے اس کا پرچم نذر آتش کر دیا تھا۔

اس واقعہ پر دونوں ملکوں کے تعلقات میں کشیدگی اتنی بڑھ گئی کہ افغان صدر اشرف غنی نے افغان کی سرزمین سے گزر کر وسطی ایشیا اور دیگر ممالک تک جانے والے پاکستانی ٹرکوں کی آمد ورفت پر پابندی لگا دی۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment