اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

ہالینڈ کے فوجی کینٹ میں پہلی مسجد کی تعمیر

بین الاقوامی: ہالینڈکے" برنہاد" نامی فوجی کینٹ میں مسلمانوں کے لیے پہلی مسجد تعمیرکی گئی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ہالینڈ کےشہرآمراسفورٹ کے "برنہاد" فوجی کینٹ میں پہلی مرتبہ مسلمانوں کےلیے ایک مسجد تعمیرکی گئی ہے۔

اسلامی معنویت کے شعبہ مراقبت کے سربراہ علی الداوودی نے کہا ہےکہ ہندووں اورعیسائیوں کےلیے عبادت کے مقام تعمیرکیے جانے کے پیش نظرمسلمانوں کی عبادت اورنمازقائم کرنے کےلیے "برنہاد"نامی فوجی کینٹ میں پہلی مسجد بنائی گئی ہے۔

الاکولہ کی رپورٹ کےمطابق اس مسجد میں نمازجماعت قائم کرنےکے علاوہ مختلف دینی پروگراموں کی مناسبت سے مسلمانوں کے پروگرام منعقد ہوتے ہیں اوران کے علاوہ ثقافتی دروس کی تدریس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ 

انہوں نے آخرمیں کہا ہےکہ اس سے قبل یہاں پر مسلمانوں کی نمازقائم کرنے کی غرض سے "سکوت" نامی مکان موجود تھا لیکن اس مسجد کی تعمیرکے بعد مسلمان فوجی اس مسجد میں نمازادا کریں گے کہ جس میں قبلہ کی سمت معین ہے اوریہاں پروعظ ونصیحت کےلیے ایک منبربھی لگایا گیا ہے۔


source : http://www.shabestan.net
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment