علیکم السلامجو مومنین دین اور خدا کی راہ میں شہید ہوتے ہیں ان کے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں اس میں کوئی دورائے نہیں ہے لیکن جو بغیر کسی مقصد کے شہید ہوتے ہیں مثلا کہیں بلاسٹ ہو گیا کہیں فائرنگ سے شہید کر دیا گیا کہیں کسی کو ذبح کر دیا گیا یہاں شہادت تو کہی جاتی ہے لیکن ان شہداء کا وہ مقام نہیں ہے جو اسلام کی خاطر میدان میں نکل کر شہید ہوتے ہیں۔ اور ایک مقصد کی خاطر اپنی قربانیاں پیش کرتے ہیں۔ ایسے شہداء پر وہ احکام لاگو نہیں ہوتے اور نہ ہی ان کے ساتھ وہ معاملہ کیا جائے گا جو میدان جنگ کے شہدا کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
source : www.abna.ir