کی رپورٹ کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ایوب مارتھ نے 17 سال پرانے ایک کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سپاہ محمد کے رکن شبیر حسین عرف فوجی کو 2 بار عمر قید اور مجموعی طور پر 51 سال قید کے علاوہ 70 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔ واضح رہے کہ پنجاب حکومت کی ایماء پر لشکر جھنگوی کے دہشت گردملک اسحاق کو رہا کیا جاچکا ہے جو کہ پنجاب حکومت اور افتخار چوہدری کی منظور نظر عدلیہ کی ملک دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ایک ایسے وقت میں کہ جب پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کررہی ہے، ایسے میں ملک اسحاق کی رہائی پنجاب حکومت کی حمایت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
source : www.abna.ir