اردو
Thursday 25th of July 2024
0
نفر 0

افغانستان میں طالبان کا حملہ، گیارہ پولیس اہلکار جانبحق

افغانستان میں طالبان کا حملہ، گیارہ پولیس اہلکار جانبحق

افغانستان کے صوبوں قندھار اور ہرات میں طالبان سے وابستہ مسلح حملہ آوروں کے حملے میں گیارہ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پہلا حملہ قندھار کے جنوب میں واقع میوند کے علاقے میں کیا گیا اس حملے میں پولیس وردی میں ملبوس چند مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں سات پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ جبکہ دوسرا حملہ مغربی افغانستان کے صوبے ہرات کے ایک علاقے میں ایک پولیس چیک پوسٹ پر ہوا جس ميں چار پولیس اہلکار ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے-


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں
ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی ...
سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت

 
user comment