اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

مصر کی لیبیا میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

مصر کی لیبیا میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری

کی رپورٹ کے مطابق بمباری داعش کے ہاتھوں لیبیا سے اغوا کئے جانے والے 21 مصری شہریوں کی ہلاکت کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد کی گئی جس میں داعش دہشت گردوں کے کیمپوں، تربیتی مراکز اور گولہ بارود و ہتھیاروں کے ذخیروں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس سے قبل داعش دہشت گردوں کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں نقاب پوش افراد کو لوگوں کے سر قلم کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

داعش دہشت گرد تنظیم بھی طالبان، القاعدہ، النصرہ، بوکوحرام اور الشباب کی طرح سلفی وہابی عقیدے سے تعلق رکھتی ہے ان تمام تنظیموں کو دیوبندی اور وہابی مدارس میں دہشت گردانہ تربیت دی جاتی ہے اور دیوبندی مکتبہ فکر کے لوگ مذکورہ دہشت گرد تنظمیوں کے غیر قانونی اور وحشیانہ اقدام کو درست اور صحیح قراردیتے ہیں

 


source : www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق

 
user comment