کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ نے منگل کے روز ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ صوبے کنڑ، ننگرہار، لغمان، تخار، قندوز، فاریاب، سرپل، قندھار، زابل، میدان وردک، لوگر، فراہ اور ہلمند میں افغان سیکورٹی فورس کی کاروائی میں طالبان گروہ کے دس افراد ہلاک اور بارہ دیگر زخمی
کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ نے منگل کے روز ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ صوبے کنڑ، ننگرہار، لغمان، تخار، قندوز، فاریاب، سرپل، قندھار، زابل، میدان وردک، لوگر، فراہ اور ہلمند میں افغان سیکورٹی فورس کی کاروائی میں طالبان گروہ کے دس افراد ہلاک اور بارہ دیگر زخمی ہوئے جبکہ طالبان گروہ کے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا- افغانستان کی وزارت داخلہ نے بھی اعلان کیا ہے کہ طالبان گروہ کے دس افراد، صوبہ پکتیکا اور غزنی میں فوج کی کاروائی میں ہلاک ہوئے جبکہ دو دیگر کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے- ان کاروائیوں میں فوج کو کچھ اسلحے بھی ملے ہیں - دوسری طرف افغان سیکورٹی اہلکاروں نے ان صوبوں میں سڑک کے کنارے نصب سولہ بموں کا پتہ لگا کر انھیں ناکارہ بنا دیا۔
source : abna