اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

ایک محجبہ خاتون نے امریکا کے ہوائی اڈے کی پلیس کی شکایت کی

 

رسا نیوز ایجنسی ـ امریکا میں ہوائی اڈے کی سیکورٹی پلیس نے ایک مسلمان خاتون کو پردہ کی وجہ سے جہاز میں جانے سے روک دیا ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مسلمان پردہ دار خاتون آیروم عباسی جو سن خوزہ صوبہ کے یونیورسیٹی میں کلاس کرنے جا رہی تھی ان کو اسلامی لباس اور پردہ کے استعمال کی بنا پر جہاز میں جانے سے روک دیا گیا ۔

ان کے وکیل نے ایک پریس کانفرنس میں کہا : ہوئی جہاز پر جانے سے روکنے کی اصل وجہ ان کے پردہ میں ہونا ہے ۔

قابل ذکر ہے محترمہ عباسی نے امریکا کے ہوائی اڈے کی پلیس کی طرف سے ان کے مذھب کے سلسلہ میں اہانت اور بے احترامی کرنے کی وجہ سے عدالت میں شکایت کی ہے ۔

انہوں نے وضاحت کی : ان کو سفر کرنے سے روکنے کی وجہ سے وہ سان دیہ گو نہی جا سکیں جس کی وجہ سے یونیورسیٹی کے تحقیقی پروجیکٹ انجام دینے سے قاصر رہی ہیں ۔

جنوب مغرب امریکا ایئر لائنز کمپنی کے ترجمان کریس ماینز نے کہا : محترمہ عباسی سے اس مشکلات اور تاخیر کی معافی چاہتی ہوں ۔

ذکر ضروری ہے کہ ۱۱ سیتمبر کے حادثہ کے بعد مغربی ممالک میں مسلمانوں کے خلاف سخت پابندیاں لگا دی گئی ہے خاص کر امریکا میں مسلمانوں کو محدود کر دیا گیا ہے یہاں تک کہ اسلامی سینٹر خاص کر مساجد بھی سیکورٹی کی شدید کنٹرول میں ہے ۔

 


source : http://rasanews.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستان؛ مہاراشٹرا میں شیخ نمر کے لیے مجلس ...
پورے ایران میں امام حسین (ع) کا چہلم منایا جا رہا ...
میانمر کی سر زمین پر مساجد اور اسلامی سکولوں کا ...
آل خليفہ حكومت نے شيعہ تنظيم '' عمل اسلامی '' پر ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
میانمار میں حالات پھر ہوئے کشیدہ
حزب اللہ: غاصب اسرائیل کے دانت کھٹے کر ديں گے
بیلجئیم یونیورسٹی کا عیسائی استاد حرم امام رضا ...
سی آئی اے نے القاعدہ کے قیدیوں کو اپنا جاسوس ...
مشی گن میں بين الاقوامی " عدل الہی اور امام مہدی ...

 
user comment