اردو
Sunday 24th of November 2024
0
نفر 0

شہر قائدمیں ایک مرتبہ پھرشیعہ ٹارگٹ کلنگ میں تیزی، ڈاکٹر کے بعد شیعہ ڈی ایس پی شہید

کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں شیعہ ٹارگٹ میں ایک مرتبہ پھر تیزی آگئی ہے۔ شاہ فیصل کالونی میں سندھ ہائی کورٹ کے سکیورٹی انچارج شیعہ ڈی ایس پی ذوالفقار شاہ کو فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔

تکفیری دہشت گردوں نے ذوالفقارشاہ کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ مقامی ہوٹل پر کھانا کھانے میں مصروف تھے، فائرنگ کے نتیجے میں ذوالفقار شاہ کے محافظ بھی شدید زخمی ہوئے ہیں ،شہید ذوالفقار شاہ اور ان کے زخمی محافظوں کو جناح اسپترال منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ڈاکٹرز نے ذوالفقار شاہ کی موت کی تصدیق کردی۔

واضح رہے کہ بارہ گھنٹوں کے دوران ناظم آباد کے علاقے میں شیعہ ڈاکٹر انورعلی عابدی کے بعد شیعہ ڈی ایس پی ذوالفقارشاہ زیدی کو شہید کردیا گیاہےجو کہ ایک مرتبہ پھر کراچی شہر میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ ظاہر کرتا ہے.

source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

باران رحمت كے نزول كی دعا ، صومالیہ میں نماز ...
عراق میں ایران کے سینئر فوجی کمانڈر شہید
یورپ کی فٹ بال سوپرلیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہوگئے
سانحہ پشاور۔۔۔۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یمن میں داعش کی سازش ناکام
علما‏ئے الازہر: وہابیت اسلام اور عالمی امن کے ...
اسلامی فیشن شو
علامہ ساجد نقوی: فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کا ...
تہران میں اسلام اور ارتھوڈكس عيسائيت كے درميان ...
نائیجیریا میں سات سو سے زائد شیعہ لاپتہ ہیں

user comment