اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

امریکہ شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائیلوں کی رینج میں آگیا

کی رپورٹ کے مطابق کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے کے سی این اے کے مطابق میزائل ٹیسٹ تجربے کے وقت شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے خود اس تجربے کا سمندر سے مشاہدہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق میزائل کے کامیاب تجربے نے ثابت
امریکہ شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائیلوں کی رینج میں آگیا

کی رپورٹ کے مطابق کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے کے سی این اے کے مطابق میزائل ٹیسٹ تجربے کے وقت شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے خود اس تجربے کا سمندر سے مشاہدہ کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق میزائل کے کامیاب تجربے نے ثابت کیا ہے کہ سمندر کے اندر سے فائر کیا جانے والا میزائل فوجی، سائنسی اور تکنیکی ضروریات پر پورا اُترتا ہے۔ شمالی کوریا کی جانب سے ٹیسٹ کئے جانے والے میزائل کے تجربے کی تاریخ کے حوالے سے اس رپورٹ میں کچھ نہیں کہا گیا ہے۔خیال رہے کہ شمالی کوریا پر ان دنوں اقوام متحدہ کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے استعمال اور بنانے پر پابندیوں کا سامنا ہے۔شمالی کوریا کی جانب سے کئےجانے والے بیلسٹک میزائل کے تجربے پر امریکا نے کسی قسم کا رد عمل نہیں دیا ہے تاہم امریکا کا کہنا ہے کہ بیلسٹک میزائل کا استعمال اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔امریکا کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے اپنی ایک ای میل میں شمالی کوریا کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایسے کسی بھی اقدام سے باز رہے جس سے کشیدگی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہو۔ اسٹریٹیجک اور دفاعی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے ایسا تجربہ کامیابی کے ساتھ انجام دیا ہے تو اب امریکا اس کے میزائلوں کی حدود میں آگیاہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

پاکستان کے شہر کراچی میں داعش کے دو کمانڈر ہلاک
ایک محجبہ خاتون نے امریکا کے ہوائی اڈے کی پلیس کی ...
ہندوستان؛ مہاراشٹرا میں شیخ نمر کے لیے مجلس ...
پورے ایران میں امام حسین (ع) کا چہلم منایا جا رہا ...
میانمر کی سر زمین پر مساجد اور اسلامی سکولوں کا ...
آل خليفہ حكومت نے شيعہ تنظيم '' عمل اسلامی '' پر ...
اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
میانمار میں حالات پھر ہوئے کشیدہ
حزب اللہ: غاصب اسرائیل کے دانت کھٹے کر ديں گے
بیلجئیم یونیورسٹی کا عیسائی استاد حرم امام رضا ...

 
user comment