ی رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے جنوبی شہر سیرجان میں بحریہ کے تربیتی مرکز کے افسروں اور ملازمین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منعقدہ تقریب میں کہا کہ دنیا والوں کو امن و دوستی کا پیغام پہنچانا اور اسلامی نظام کے مفادات کو پورا کرنا ہی بین الاقوامی سمندری حدود میں ایرانی بحریہ کی موجودگی کے مقاصد ہیں- ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے مزید کہا کہ آبنائے باب المندب میں جو دنیا کی ایک بڑی آبی گزرگاہ ہے، دوسرے ممالک بھی موجود ہیں لیکن ان میں سے بعض ممالک امن و سلامتی
ی رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے جنوبی شہر سیرجان میں بحریہ کے تربیتی مرکز کے افسروں اور ملازمین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منعقدہ تقریب میں کہا کہ دنیا والوں کو امن و دوستی کا پیغام پہنچانا اور اسلامی نظام کے مفادات کو پورا کرنا ہی بین الاقوامی سمندری حدود میں ایرانی بحریہ کی موجودگی کے مقاصد ہیں- ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے مزید کہا کہ آبنائے باب المندب میں جو دنیا کی ایک بڑی آبی گزرگاہ ہے، دوسرے ممالک بھی موجود ہیں لیکن ان میں سے بعض ممالک امن و سلامتی کی برقراری کی آڑ میں دوسرے مقاصد بھی حاصل کرنے کے درپے ہیں-
source : abna