اردو
Sunday 28th of April 2024
0
نفر 0

یمن کے لئے ایران کی مزید امداد

کی رپورٹ کے مطابق ایران کی ہلال کمیٹی میں امدادی امور کے سربراہ ناصر چرخ ساز نے منگل کی رات ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی یمن کے لئے فضائی راستے سے امداد پہنچانے کے لئے تیار ہے اور جنگ بندی کے بعد، پہلا ایران
یمن کے لئے ایران کی مزید امداد

کی رپورٹ کے مطابق ایران کی ہلال کمیٹی میں امدادی امور کے سربراہ ناصر چرخ ساز نے منگل کی رات ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران کی ہلال احمر سوسائٹی یمن کے لئے فضائی راستے سے امداد پہنچانے کے لئے تیار ہے اور جنگ بندی کے بعد، پہلا ایرانی طیارہ بدھ کو جیبوتی سے یمن کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر روانہ ہوگا- ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کے امدادی امور کے سربراہ نے کہا کہ یمن کے لئے دوسرے امدادی طیارے کی روانگی کے لئے بھی ضروری ہماہنگی انجام پا چکی ہے تاکہ یمنی عوام کے لئے ضروری دوائیں بھیجی جا سکیں- اس سے قبل عالمی ادارہ خوراک پروگرام کی ڈائرکٹر ارتارین کازین نے ایران کے نائب وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے فون پرگفتگو کرتے ہوئے یمن کے عوام کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی غذا اور دوا پر مشتمل امداد بھیجنے کے لئے اقوام متحدہ سے وابستہ اس ادارے کی آمادگی کی خبر دی ہے- امیر عبداللہیان نے بھی اسلامی جمہوریہ ایران، عالمی ادارہ خوراک کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں عالمی ادارہ خوراک کے پروگرام کے تحت ایران کی ہلال احمر سوسائٹی کی امداد لے کر تین ایرانی طیارے یمن روانہ ہوں گے-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بارے میں ...
بیروت میں دوسری بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کی ...
داعش، سلفیت اور اخوان المسلمین کی انتہا پسندی کا ...
شیخ نمر کی کتاب ’’عزت و وقار کی عرضداشت‘‘ ۱۱ ...
مارسيل میں جامع مسجد كی تعمير كی دوبارہ اجازت دے ...
حزب اللہ کا تعزیتی پیغام؛ لبنان میں تین روز عمومی ...
گينيا؛ مسلمانوں كی جانب سے خطے میں ترويج اسلام كے ...
افغانستان؛ صوبہ ارزگان میں طالبان کا پولیس ...
غزہ میں امام خمینی (رہ) امداد کمیٹی کی جانب سے ...

 
user comment