کی رپورٹ کے مطابق یہ حملہ گذشتہ رات، آٹھ بجے کابل کے علاقے کلولہ پشتہ میں ہوا۔ حملہ آوروں کی تعداد تین سے چار بتائی جاتی ہے۔ حملہ اس وقت ہوا جب ہوٹل میں ایک موسیقی کا پروگرام ہو رہا تھا۔ حملے کے وقت ہوٹل میں ترکی اور ہندوستانی
۔ کی رپورٹ کے مطابق یہ حملہ گذشتہ رات، آٹھ بجے کابل کے علاقے کلولہ پشتہ میں ہوا۔ حملہ آوروں کی تعداد تین سے چار بتائی جاتی ہے۔ حملہ اس وقت ہوا جب ہوٹل میں ایک موسیقی کا پروگرام ہو رہا تھا۔ حملے کے وقت ہوٹل میں ترکی اور ہندوستانی سمیت متعدد ممالک کے باشندے موجود تھے۔ افغان ذرائع نے اب تک ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی صحیح تعداد کے بارے میں معلومات فراہم کرنے سے گریز کیا ہے۔ افغانستان میں امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے اس واقعے میں ایک امریکی شہری کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔
source : abna