کی رپورٹ کے مطابق پولیس کے ایک اعلی افسر نے بتایا ہے کہ دارالحکومت موغا دیشو میں صدارتی محل کے قریب ہونے والا کار بم کا یہ دھماکہ دہشت گرد گروہ الشباب کے عناصر نے کیا ہے۔ اس حملے میں کم سے کم بائیس افراد ہلاک اور پچاس
کی رپورٹ کے مطابق پولیس کے ایک اعلی افسر نے بتایا ہے کہ دارالحکومت موغا دیشو میں صدارتی محل کے قریب ہونے والا کار بم کا یہ دھماکہ دہشت گرد گروہ الشباب کے عناصر نے کیا ہے۔ اس حملے میں کم سے کم بائیس افراد ہلاک اور پچاس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں ا یک وزیر اور سرکاری ریڈیو کے کئی نمائندے بھی شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق دھماکے سے صدراتی محل کے قریب واقع دو ہوٹلوں کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب مقامی ہوٹل میں اعلی سطحی سیکورٹی اجلاس ہو رہا تھا۔ الشباب نامی دہشت گرد گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
source : abna24