اردو
Tuesday 12th of November 2024
0
نفر 0

علامہ ساجد نقوی کا خیبر پختونخواہ میں طوفانی بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علما‏ء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے صوبائی دارالحکومت پشاور اور گردونواح کے علاوہ چارسدہ، شبقدر، نوشہرہ اور خیبرایجنسی میں شدیدآندھی
علامہ ساجد نقوی کا خیبر پختونخواہ میں طوفانی بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علما‌ء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے صوبائی دارالحکومت پشاور اور گردونواح کے علاوہ چارسدہ، شبقدر، نوشہرہ اور خیبرایجنسی میں شدیدآندھی، طوفانی بارش اورژالہ باری کے باعث عمارتوں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد شدید زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے انتظامیہ سے کہا کہ اس ناگہانی آفت کے متاثرین کی ہر ممکن دیکھ بھال کیلئے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں دی جائیں اور اس قدرتی آفت اور آزمائش کی گھڑی میں فلاحی تنظیموں کو امدادی سرگرمیوں کو تیز تر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ متاثرہ عوام کی بحالی کا کام بہتر طور پر انجام پا سکے۔ انھوں نے جاں بحق افراد کی دعائے مغفرت اور پسماندگان کو صبر جمیل اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دُعا فرمائی۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب میں اسلامی بیداری میں تیزی
رہبر انقلاب نے نینو ٹیکنالوجی کی نمائشگاہ کا ...
دشمن جب دشمنی کے ذریعے اپنے مقصد میں ناکام ہوتا ...
مسلمان علماء كی جانب سے دينی نرمی كے فروغ كی ...
برطانوی پولیس کا مسلمانوں پرتشدّد
عراقی فوج کا نیا آپریشن داعش کے خاتمے کی شروعات
ہمایش " امام موعود کی بیعت " کے نام آیۃ اللہ ...
ایام اربعین میں عراق کا ویزا مفت
نيوزی لينڈ میں اسلامك اسٹڈی سنٹر كا قيام
یمن کے جارحین اسلام اور انسانیت نام کی کوئی چیز ...

 
user comment