اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

عراق: الانبار میں داعش کا گولہ بارود کا کارخانہ تباہ

کی رپورٹ کے مطابق عراقی کی عوامی رضار فورس نے الرمادی کے مغرب میں ایک اہم آپریشن کرکے داعش کے ایک کارخانے کو تباہ کردیا ہے جہا
عراق: الانبار میں داعش کا گولہ بارود کا کارخانہ تباہ

کی رپورٹ کے مطابق عراقی کی عوامی رضار فورس نے الرمادی کے مغرب میں ایک اہم آپریشن کرکے داعش کے ایک کارخانے کو تباہ کردیا ہے جہاں بڑی مقدار میں گولہ بارود تیار کیا جاتا تھا- اس آپریشن میں عراقی کی عوامی رضا کار فورس کے عاشورا اور العقیدہ بٹالین نے حصہ لیا-
عوامی رضاکار فورس کی اس بڑی کارروائی میں کارخانے میں موجود داعش کے متعدد دہشتگرد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ واضح رہے داعش کے مقابلے میں عراقی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے حالیہ دنوں میں کافی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کو سعودی عرب، قطر اور صیہونی حکومت کی حمایت حاصل ہے


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق

 
user comment