اردو
Sunday 19th of May 2024
0
نفر 0

تیونس میں اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی نشریات ہر پابندی

تیونس نے اجازت نہ ملنے پر اسلامی ٹی وی اور ریڈیو سٹیشنوں کی ایک بڑی تعداد کو بند کر دیا. ايران كي قرآن نيوز ايجنسي كي افريقہ كي برانچ كي رپورٹ كے مطابق،2011 ميں تيونس ميں شروع ہونے والي بيداري اسلامي تحريك كے بعد اس طرح كي روكاوٹيں جاري ہيں.
تیونس میں اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی نشریات ہر پابندی

تیونس نے اجازت نہ ملنے پر اسلامی ٹی وی اور ریڈیو سٹیشنوں کی ایک بڑی تعداد کو بند کر دیا.

ايران كي قرآن نيوز ايجنسي كي افريقہ كي برانچ كي رپورٹ كے مطابق،2011 ميں تيونس ميں شروع ہونے والي بيداري اسلامي تحريك كے بعد اس طرح كي روكاوٹيں جاري ہيں.
جس ميں تيونس ٹي وي، الزيتونہ ٹي وي اور قرآن ريڈيو كي نشريات بند كر دي گئي ہيں ان كا تعلق النہضہ پارٹي سے ہے.
حكام كا كہنا ہے كي منقطہ شدہ اسٹيشنوں كي نشريات كچھ اجازت ناموں كے منظوري كے بعد كھول دي جائيں گي.
ان اسٹيشنوں كے حكام كے ساتھ ساتھ اركان پارليمنٹ اور سياسي شخصيات نے بھي اسلامي ريڈيو اور ٹيلي ويژن كي نشريات كي بندش كي خلاف احتجاج كيا.
2011 ميں بيداري اسلامي كي تحريك تيونس ميں شروع ہوئي اور مصر، يمن، اور ليبيا سميت ديگر عرب ممالك كي ايك بڑي تعداد ميں پھيل گئي.


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

اسلامی معاشروں میں سلامت فكری كا تحقق سب كی ذمہ ...
اسلام آباد میں محرم کے دوران ڈرون کیمرے استعمال ...
روس میں مسلم خواتين كی پہلی كانگريس كا انعقاد
پاراچنار ایک بار پھر لہو لہو، سبزی منڈی میں بم ...
شام؛ شیعہ نشین شہر فوعہ اور کفریا مسلسل ...
راولپنڈی، وحدت اسلامی کانفرنس
مصر؛ اخوان المسلمین کے سربراہ سمیت تیس افراد کو ...
صدر روحانی کا پاکستان کے وزیر اعظم اور ملت ...
اسلام آباد كے نواح میں ملك كی سب سے بڑی مسجد كی ...
تركی میں اسلامی اقدار كی حمايت كيلئے عالمی تنظيم ...

 
user comment