
یمن کی فوج نے سعودی عرب پر زلزال راکٹ داغ دیا

- اشاعت کی تاریخ: 2015-08-03 22:14:13
- دیکھنے کی تعداد: 2176
یمن کی فوج اور عوامی رضاکروں نے زلزال راکٹ کو سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر داغ دیا ہے۔ المسیرہ ٹی وی چینل نے فوری خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی عرب کے صوبہ جیزان کے علاقے الحثیرہ میں فوجی چھاونی پر راکٹ سے حملہ کیا ہے۔
یمن کی فوج اور عوامی رضاکروں نے زلزال راکٹ کو سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر داغ دیا ہے۔
المسیرہ ٹی وی چینل نے فوری خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی عرب کے صوبہ جیزان کے علاقے الحثیرہ میں فوجی چھاونی پر راکٹ سے حملہ کیا ہے۔
گزشتہ مہینے المسیرہ کے رپورٹر نے انصار اللہ کے بارے میں رپورٹ دی تھی کہ انصار اللہ کے پاس زلزال اور کاٹیوشا راکٹ موجود ہیں۔
واضح رہے کہ یمن کی فوج اور رضاکاروں نے آج صبح سعودی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ۴۳ ماٹر گولوں سے سعودی عرب کے فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے۔ سعودی عرب یمن کے جنوبی علاقے عدن پر اپنا قبضہ جمانے میں ناکام ہو گیا۔
ذرائع :