اردو
Monday 6th of May 2024
0
نفر 0

ایران کےخلاف پابندیاں غیر قانونی، جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ مائٹ انکانا ماشابانہ نے اتوار کے روز ایران کے چیمبر آف کامرس میں تاجروں اور اقتصادی ماہرین کے اجتماع میں کہا کہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں غیر منطقی، غیر منصفانہ، یک طرفہ، اور غیر قانونی ہیں۔ جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے کہا کہ پابندیوں سے ایران کے تجارتی
ایران کےخلاف پابندیاں غیر قانونی، جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ مائٹ انکانا ماشابانہ نے اتوار کے روز ایران کے چیمبر آف کامرس میں تاجروں اور اقتصادی ماہرین کے اجتماع میں کہا کہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں غیر منطقی، غیر منصفانہ، یک طرفہ، اور غیر قانونی ہیں۔ جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نے کہا کہ پابندیوں سے ایران کے تجارتی شریکوں کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں اور جنوبی افریقہ پابندیوں کے خاتمے کا انتظار کئے بغیر ایران کے ساتھ تجارت کرے گا۔ ماشابانہ نے ایران میں جنوبی افریقہ کی سرمایہ کاری کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مستحکم بنانے کا تہیہ کئے ہوئے ہے اور دونوں ملکوں کے تاجروں، اور کاروباری اداروں کو باہمی تعاون میں فروغ کے لئے ان مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری
ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے ...
آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص ...
ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...
اسرائیل کا اسلحہ شام میں دھشتگردوں تک نہ پہنچ سکا
برطانیہ؛ برمنگھم یونیورسٹی سے قرآن کریم کا 1370 ...

 
user comment