اردو
Tuesday 12th of November 2024
0
نفر 0

عراقی فوج اور رضاکروں کی الرمادی کی طرف پیشقدمی

موصولہ رپورٹ کے مطابق یہ پیش قدمی شمالی سیکٹر البوذیاب اور مشرقی سیکٹر حصیبہ اور المضیق سے کی جا رہی ہے۔ صوبہ الانبار کے الخالدیہ شہر کی کونسل کے سربراہ علی داؤد نے الرمادی آپریشن کے بارے میں کہا ہے کہ یہ پیش قدمی الرمادی کو
عراقی فوج اور رضاکروں کی الرمادی کی طرف پیشقدمی

موصولہ رپورٹ کے مطابق یہ پیش قدمی شمالی سیکٹر البوذیاب اور مشرقی سیکٹر حصیبہ اور المضیق سے کی جا رہی ہے۔ صوبہ الانبار کے الخالدیہ شہر کی کونسل کے سربراہ علی داؤد نے الرمادی آپریشن کے بارے میں کہا ہے کہ یہ پیش قدمی الرمادی کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کے لیے ہونے والے فوجی آپریشن کے دوسرے مرحلے کا حصہ ہے۔ عراق کے وزیر دفاع خالد العبیدی نے بھی کہا ہے کہ عراقی فوج، پولیس اور عوامی رضاکار فورس نے الرمادی شہر کا مکمل محاصرہ کر کے اس کو آزاد کرانے کے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب میں اسلامی بیداری میں تیزی
رہبر انقلاب نے نینو ٹیکنالوجی کی نمائشگاہ کا ...
دشمن جب دشمنی کے ذریعے اپنے مقصد میں ناکام ہوتا ...
مسلمان علماء كی جانب سے دينی نرمی كے فروغ كی ...
برطانوی پولیس کا مسلمانوں پرتشدّد
عراقی فوج کا نیا آپریشن داعش کے خاتمے کی شروعات
ہمایش " امام موعود کی بیعت " کے نام آیۃ اللہ ...
ایام اربعین میں عراق کا ویزا مفت
نيوزی لينڈ میں اسلامك اسٹڈی سنٹر كا قيام
یمن کے جارحین اسلام اور انسانیت نام کی کوئی چیز ...

 
user comment