اردو
Thursday 2nd of May 2024
0
نفر 0

جنرل ہمدانی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے جنرل حسین ہمدانی کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کر کے تبریک و تسلیت پیش کی ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا ترجمہ حسب ذیل ہے؛ بسم اللہ الرحمن الرحیم
جنرل ہمدانی کی شہادت پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے جنرل حسین ہمدانی کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کر کے تبریک و تسلیت پیش کی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کا ترجمہ حسب ذیل ہے؛
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سرخرو شہید جنرل حسین ہمدانی کی شہادت کو ان کے اہل خانہ، پسماندگان، دوستوں، ساتھیوں اور تمام سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو تبریک و تسلیت پیش کرتا ہوں، اس تجربہ کار، فعال اور کوشاں مجاہد نے اپنی پاکیزہ اور عبادت گزار جوانی کو شرافت اور بزرگی کے محاذوں میں اپنے اسلامی وطن اور اسلامی جمہوریہ نظام کا دفاع کرنے میں گزار دیا۔ اور اپنی باقی بابرکت عمر اور نورانی چہرے کو اہل بیت(ع) کے حرم کا دفاع کرنے اور تکفیری اور اسلام مخالف اشقیاء کا مقابلہ کرنے میں صرف کر دیا۔ اور آخر کار اسی قابل فخر محاذ پر اپنی تمنیٰ یعنی راہ خدا میں جان دینے اور فی سبیل اللہ جھاد کرنے، کو پورا کیا۔ اللہ کی رحمت و مغفرت ان کے شامل حال ہو۔
اس نعمت کے متمنیوں اور راہ جھاد و شہادت میں دلاوروں کی ایران، سپاہ اور اسلامی جمہوریہ کی تمام مسلح افواج میں لمبی صف لگی ہوئی ہے جو سیسہ پلائی دیوار کے مانند ہیں۔ و منهم من ینتظر و ما بدّلوا تبدیلا. خدا کی رحمت ہو شہید ہمدانی اور راہ حق کے تمام مجاہدین پر۔
سید علی خامنہ ای


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد
پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد
تیونس ميں اسلام پسند جماعتوں کي انتخابي برتري
اسپین میں "الشہداء" نامی مسجد کا افتتاح
چینی شیعہ زائرین کربلا کی پذیرائی کرنے میں مصروف
پاکستان کا مسافر بردار طیارہ گرکر تباہ، تمام ...
جنرل جعفری؛ ایرانی بمبار ڈرون دیکھ کر بڑی ...
رہبر انقلاب اسلامی کی مرقد امام خمینی (رہ) اور ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

 
user comment