اردو
Sunday 1st of September 2024
0
نفر 0

بنگلادیش کے علمائے اہل سنت کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات

بنگلادیش کے علمائے اہل سنت نے ڈھاکہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بنگلادیش کے علمائے اہل سنت نے ڈھاکہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی۔
بنگلادیش کے علمائے اہل سنت کی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات
بنگلادیش کے علمائے اہل سنت نے ڈھاکہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بنگلادیش کے علمائے اہل سنت نے ڈھاکہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی۔
یہ ملاقات جو ڈھاکہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کی اقامت گاہ میں انجام پائی اس میں بنگلادیش کے سنی علماء نے آیت اللہ اختری کو خوش آمدید کہا اور مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
آیت اللہ اختری نے بھی اس ملاقات سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مسلمانوں کے درمیان آپسی روابط کو فروغ دینا، تفرقے اور اختلاف سے دوری اختیار کرنا اور آپس میں اتحاد کی فضا قائم رکھنا وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یمن کی فوج نے سعودی عرب پر زلزال راکٹ داغ دیا
فرانس کے وزیر داخلہ کے توسط سے ایک مسجد کا افتتاح
عراق؛ بغداد کے شیعہ نشین علاقے الکرادہ میں بم ...
فرانس کے جریدے میں شان رسول(ص) میں گستاخی ماڈرن ...
بحرین؛ شیخ علی سلمان کی رہائی کے لیے ایک بار پھر ...
ایران کےخلاف پابندیاں غیر قانونی، جنوبی افریقہ
تیونس میں اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی نشریات ہر ...
عبدالباری عطوان: بن سلمان نے نائب ولیعہد یا ...
فلسطين میں صیہونی مصنوعات كا بائيكاٹ
بحرین؛ سکیورٹی اہلکار آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر ...

 
user comment