اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

کراچی سے ایک ماہ پرانی چار لاشیں برآمد

۔ ڈون نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گڈاپ سٹی میں ایک ماہ پرانی چار لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ کراچی پولیس بتایا ہے کہ یہ لاشیں ایدھی ویلج کے قریب نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی ایک ترک شدہ عمارت سے برآمد کی گئی ہیں۔
کراچی سے ایک ماہ پرانی چار لاشیں برآمد

ڈون نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گڈاپ سٹی میں ایک ماہ پرانی چار لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

کراچی پولیس بتایا ہے کہ یہ لاشیں ایدھی ویلج کے قریب نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی ایک ترک شدہ عمارت سے برآمد کی گئی ہیں۔

گڈاپ سٹی کے ایس ایچ او عبدالخالق مروت نے بتایا کہ یہ لاشیں تقریباً ایک ماہ پرانی ہیں کیوں کہ انہوں نے ڈھانچوں کی شکل لے لی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بظاہر تمام افراد مرد دکھائی دے رہے ہیں۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

گڈاپ سٹی شہر کے ان علاقوں میں شامل ہے جہاں سے ماضی قریب میں 'گمشدہ' افراد کی لاشیں برآمد ہوچکی ہیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد
پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد

 
user comment