اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

عراق کا شہر فلوجہ فوج کے مکمل محاصرے میں

انہوں نے مزید کہا کہ البوشجل علاقے کی آزادی کے بعد فلوجہ شہر کو چاروں طرف سے اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
عراق کا شہر فلوجہ فوج کے مکمل محاصرے میں
انہوں نے مزید کہا کہ البوشجل علاقے کی آزادی کے بعد فلوجہ شہر کو چاروں طرف سے اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ العالم کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج اور رضاکار فورس نے عراق کے شہر فلوجہ کے شمالی سمت واقع ’’البوشجل‘‘ علاقے کو دھشتگردوں سے آزاد کروانے کے بعد فلوجہ کو مکمل طور پر اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
اس فوجی آپریشن کے کمانڈر عبد الامیر الشمری نے سومریہ نیوز سے گفتگو میں کہا: البوشجل علاقے کو مکمل آزاد کر لیا ہے اور اس آپریشن میں داعش کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس علاقے کی آزادی کے بعد فلوجہ شہر کو چاروں طرف سے اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
عراقی فوج کے اس کمانڈر نے کہا کہ عراقی فوج کو نقصان سے بچانے کے لیے فلوجہ شہر میں آپریشن بہت جلد شروع نہیں کیا جائے گا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

 
user comment