اردو
Thursday 25th of July 2024
0
نفر 0

آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب کی امامت کی ادا ہوئی

آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں آج صبح مشہد مقدس میں ادا کر دی گئی۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حرم رضوی کے متولی اور امام راحل کے قریبی ساتھی آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب ا
آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب کی امامت کی ادا ہوئی
آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں آج صبح مشہد مقدس میں ادا کر دی گئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حرم رضوی کے متولی اور امام راحل کے قریبی ساتھی آیت اللہ واعظ طبسی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج بروز جمعہ صبح ۹ بجے مشھد مقدس کے صحن رضوی میں ادا کی گئی۔

آیت اللہ عباس واعظ طبسی کی نماز جنازہ میں عوام کے جم غفیر کے علاوہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام منجملہ صدر مملکت، عدلیہ  کے سربراہ اور پارلیمنٹ کے اسپیکر بھی شریک تھے۔

آیت اللہ عباس واعظ طبسی کی نماز جنازہ حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کے احاطے میں ادا کی گئی۔

قابل ذکر ہے کہ ایک ہفتہ قبل سانس کی تکلیف کے باعث ان کو مشہد مقدس کے حضرت امام رضاعلیہ السلام اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ جمعے کی صبح اسّی برس کی عمر میں اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں
ابوظہبی كی كتب نمائش میں اسلامی جمہوریہ ايران كی ...
سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت

 
user comment