اردو
Monday 20th of May 2024
0
نفر 0

بن لادن کمپنی نے مکہ میں ۷ گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا

بن لادن کمپنی کے مزدوروں اور ورکروں نے یہ اقدام اس وجہ سے کیا کہ انہیں گزشتہ پانچ مہینوں سے تنخواہیں نہیں دی گئی ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب میں بن لادن کمپنی کے مزدوروں اور ورکروں نے عالمی یوم مزدور پر اپنے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے شہر مکہ میں ۷ گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔
بن لادن کمپنی نے مکہ میں ۷ گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا
بن لادن کمپنی کے مزدوروں اور ورکروں نے یہ اقدام اس وجہ سے کیا کہ انہیں گزشتہ پانچ مہینوں سے تنخواہیں نہیں دی گئی ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی عرب میں بن لادن کمپنی کے مزدوروں اور ورکروں نے عالمی یوم مزدور پر اپنے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے شہر مکہ میں ۷ گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق بن لادن کمپنی کے مزدوروں اور ورکروں نے یہ اقدام اس وجہ سے کیا کہ انہیں گزشتہ پانچ مہینوں سے تنخواہیں نہیں دی گئی ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ یہ مزدور اس سے پہلے تقریبا ہر روز کمپنی کے دفتروں کے باہر دھرنا بھی دیتے رہے ہیں۔ یہ ایسے حال میں ہے کہ سعودی عرب میں اقتصادی مشکلات کی وجہ سے بن لادن کمپنی نے حالیہ دنوں اپنے ۲۵ فیصد ورکروں کو کمپنی سے نکال بھی دیا تھا۔
اس کمپنی نے جمعہ کے روز ۵۰ ہزار غیر ملکی ورکروں کو کمپنی سے نکالنے کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ بن لادن کمپنی عالمی دھشتگرد بن لادن کے گھرانے کے ذریعے چل رہی ہے اور آل سعود کے ساتھ ان کے گھہرے تعلقات ہیں۔
بن لادن کمپنی فرانسوی کمپنیوں کے بعد دنیا کی دوسری بڑی کمپنی ہے جو تعمیراتی کاموں میں پیش پیش ہے اور اس کا اصلی مرکز سعودی عرب کا شہر، جدہ ہے۔ یہ کمپنی ۱۹۳۱ میں شیخ محمد بن لادن اسامہ بن لادن کے باپ کے ذریعے معرض وجود میں آئی۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امریکی خاتون نے شیعہ ہو کر اپنا نام زینب انتخاب ...
كويت میں قرآن مجيد كا نفيس نسخہ موجود ہے
آل خلیفہ کے مزدوروں کا بحرین کے سیاسی قیدیوں پر ...
مسلمان قرآنی تعليمات سے استفادہ كرتےہوئے اپنی ...
جب تک وہابی ٹولے کو نیست و نابود نہ کریں چین کی ...
صحابی رسول (ص) کے روضہ کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج: ...
اسلامی معاشروں میں سلامت فكری كا تحقق سب كی ذمہ ...
اسلام آباد میں محرم کے دوران ڈرون کیمرے استعمال ...
روس میں مسلم خواتين كی پہلی كانگريس كا انعقاد
پاراچنار ایک بار پھر لہو لہو، سبزی منڈی میں بم ...

 
user comment