اردو
Tuesday 7th of May 2024
0
نفر 0

روس میں مسلم خواتين كی پہلی كانگريس كا انعقاد

فكر و نظر گروپ: روس كے دارالحكومت ماسكو میں مما خواتين كی پہلی كانگريس 26 اپريل كو منعقد ہوگی جس كا موضوع" 20 ویں صدی ؛ معاشرے میں مسلم خاتون كا كردار" ہوگا۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے رپورٹ دی ہے كہ اس كانگريس میں روس كے تمام اصولوں كے نمائندے اور غير ملكی مندوبين شركت كریں گے۔ اس اجلاس كا بنيادی مقصد روس كی مسلم خواتين يونين كی تاسيس ہے، عصر حاضر كی سياسی اور سماجی حالات میں مسلمان خاتون كا مقام اور كردار، مغربی ثقافتی يلغار كے مقابلے میں خواتين كے حقوق كا دفاع، غير اخلاقی اور مادہ پرست تفكرات كے خلاف مقابلہ جيسے موضوعات پر گفتگو ہوگی۔

يادرہے كہ 1917ء میں ايسی ايك كانگريس كا انعقاد كيا گيا تھا ليكن كيمونسٹ نظام حكومت كی وجہ سے اس طرح كے مذہبی اجلاس كو ممنوع قرار دے ديا گيا۔

 


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یوم قدس کے موقع پرعراق، شام، لبنان، نائیجیریا، ...
ایران کے شہر رشت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر ...
یوم شہادت حضرت علی مرتضیٰ ؑ، امام بارگاہ بڈگام ...
شکار پور؛ امام بارگاہ ’’کربلائے معلیٰ‘‘ کے ...
تیس ہزار مسلمانوں کے اسلام فوبیا کے خاتمہ پرمبنی ...
كويت ؛ قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے لیے ايك بہت بڑے ...
بحری انتفاضہ جاری
ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری میں مہدویت کے ...
آئندہ پانچ سال کے لئے رہبر انقلاب نے مجمع تشخیص ...
ایران کے ایٹمی مذاکرات کامیاب+ عالمی ذرائع ابلاغ ...

 
user comment